the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے وزیر اعلی اکھلیش یادو کی ترقی کے دعوؤں کو کھوکھلا قرار دیتے ہوئے کہا کہ اترپردیش میں "غریبوں کے لئے کام کرنے والی" بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت بننے کی پوری امید ہے۔انہوں نے کہا کہ پانچ مراحل کی پولنگ کا رجحان تبدیلی کا صاف اشارہ دے رہا ہے اور انہیں مرکز کی طرح اتر پردیش میں بھی "غریبوں



کے لئے کام کرنے والی" بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اتحاد کی حکومت بننے کی پوری امید ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی کے پارلیمانی حلقہ بنارس میں مختلف انتخابی جلسوں میں حصہ لینے پہنچنے والے مسٹر راجناتھ سنگھ نے آج نامہ نگاروں سے کہا کہ پانچ مراحل میں ہونے والی پولنگ سے صاف ہو گیا ہے کہ ریاست میں بی جے پی کی حکومت بننے سے کوئی روک نہیں سکتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.